پاکستان
ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون کی صورت اختیار کر گیا ،سر دار سر فراز
چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازنےکہاہےکہ ڈیپ ڈیپریشن اب سائیکلون کی صورت اختیارکرگیاہے۔ چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہناتھاکہ ’اسنیٰ‘ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے ...8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔ ...گوجرانوالہ:این اے79میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ن لیگ کامیاب
این اے79گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کامیاب قرارپائے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق قومی ...حکومت کاایم ایل ون کے پہلےفیزپرعملدرآمدکافیصلہ
وفاقی کابینہ نےاجلاس میں ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنوتشکیل کی منظوری دےدی۔ پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ...دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق ...بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی ...دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری
قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ...



















