پاکستان
قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی ...قائداعظم کی برسی:صدرمملکت اوروزیراعظم کااہم پیغام
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پراہم پیغامات جاری کردئیے۔ صدرمملکت: صدرمملکت آصف علی ...قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے
ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 76 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نےدن ...ن لیگ کومنظم کرنےکامشن:نوازشریف میدان میں آگئے
مسلم لیگ ن کو چاروں صوبوں میں منظم کرنے کا مشن،پارٹی قائدمیاں محمدنوازشریف میدان میں آگئے۔ ذرائع کےمطابق سربراہ مسلم لیگ ن ...توشہ ٹوکیس:عدالت نےبانی پی ٹی آئی کونوٹس جاری کر دیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس بانی پی ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
گزشتہ رات وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی گمشدگی کی خبریں گردش میں رہیں،جس پر تحریک انصاف نےبیان جاری کردیاہے۔ تحریک انصاف کی جانب ...خودکوبدقسمت سمجھتاہوں،پارلیمنٹ پرپہلےبھی حملہ ہواتواسی کرسی پرتھا،سپیکر
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےہردورمیں پارلیمنٹ پرحملہ ہوتاہےاس لحاظ سے خود کو بدقسمت سمجھتاہوں،2014میں ایک جماعت نےپارلیمنٹ پرحملہ کیاتواسی کرسی پرتھا۔ قومی ...یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر
وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی ...آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے ...پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ ...


















