پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے،چیف ...
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ کیس سنتے ہوئے اندازہ لگانا ہوتا ہے سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے۔ہم قانون اور ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات پرپابندی،عدالت نےدرخواست نمٹا دی
بانی تحریک انصاف عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کےکیس میں عدالت نے درخواست نمٹادی۔ اسلا م آبادہائیکورٹ میں بانی ...اگرآپ قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کرینگےتو غصے میں برابری نہیں کر سکیں گے، چیف جسٹس یحییٰ
نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اگرآپ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کریں گے توغصےمیں برابری نہیں کرسکیں گے۔ان کے غصے کے وقت ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں عشائیہ،کس نےشرکت نہ کی
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں سپریم کورٹ بار اورپاکستان بارکی جانب سے الوداعی عشائیےمیں کس نےشرکت نہ کی۔ چیف جسٹس ...صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
صدرمملکت آصف علی زردای نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدسےکل عہدےکاحلف لیں گے۔ نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 11بجے ہوگی، ...موسم سرماکی پہلی برفبا ری،سیاحوں نےوادی سوات کارخ کرلیا
برفباری کے دلدادہ سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔برفباری کے شوقین ...نوازشریف غیرملکی دوروں کیلئےلاہورسےدبئی روانہ
صدرمسلم (ن)نوازشریف غیرملکی دوروں کےلئےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےدبئی کےلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم بیرون ممالک میں دوروں کےلئے علامہ ...عمران خان کی رہائی،امریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا
بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلئے 60سےزائدامریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا۔ صدرجوبائیڈن کولکھےگئےخط میں ایوان نمائندگان نےمطالبہ کیاکہ سابق وزیراعظم ...لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس آف ...



















