پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےحلف کےبعدسپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ
نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ۔ ویب سائٹ ...وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں ...بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہیں کیسے حالات میں ...
تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کرحیران رہ گیا کہ ...محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پرایک نظر
نئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زندگی اورکیرئیرپرایک نظر،سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان ...جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ...بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال ...اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی ...انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ...



















