پاکستان
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورسےجسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقاتیں
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ کےساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی نےالگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس یحییٰ آفریدی ...بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی ...نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں ...پی ٹی آئی نے4ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردئیے
تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر
آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے ...صدرمملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دےدی۔وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ لکھ دیا
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں دوججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔جس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی ...26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کیلئے مثبت ثابت ہوگی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کےلئے مثبت ثابت ہوگی۔یہ ترامیم معاشی،سیاسی استحکام ،عوام کی ترقی وخوشحالی کےلئے سنگ میل ...



















