پاکستان
لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودگی کاراج برقرارہے،منگل کو صبح سویرے فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں پنجاب کادارالحکومت لاہورپہلےنمبرپرہے۔ تازہ ترین ...چیف جسٹس تعیناتی کامعاملہ:پارلیمانی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری
26ویں آئینی ترمیم کانفاذہونےکےبعدچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی تشکیل دےدی گئی جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب ،11نکاتی ایجنڈاجاری
وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ کابینہ ...آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کی تعیناتی،پارلیمانی کمیٹی کیلئے ممبران کےنام طلب کرلیےگئے
26آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدچیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کےممبران کےنام طلب کرلیےگئے۔ ذرائع کےمطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ...26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، حامدخان
پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے کہا ہے26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، ہمارے ممبران کو ...جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت نے اغوا گردی کرکے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون ...عمران خان کاذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت سےرجوع
عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت سےرجوع کرلیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نےذاتی معالجین سےطبی معائنےکےلئےاسلام ...آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کاتاج کس کےسر؟،قاضی فائزعیسیٰ نام دینے کےپابند
26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کاتاج کس کےسرسجےگا،قاضی فائز عیسیٰ 3نام دینےکےپابندہونگے۔ گزشتہ روزسینیٹ اورقومی اسمبلی سے26ویں آئینی ترمیم منظورہونے ...پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا
پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس،عدالت نےنظرثانی درخواست مستردکردی
سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی انٹراپارٹی کیس کی نظرثانی درخواست کومتفقہ طورپرمستردکردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ...



















