پاکستان
فارم کی تصدیق کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااہم اعلان
فارم45،46،47،48اور49کی تصدیق کےلئےالیکشن کمیشن نےافسران کواہم ذمہ داری سونپ دی۔ الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیےگئےفارمز کی تصدیق کےلیے ...پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم ...خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی ...فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ...حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو
حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ...پی ٹی آئی کا8ستمبرکواسلام آباد میں جلسےکی تیاریوں کاآغاز
پاکستان تحریک انصاف نے8ستمبرکواسلام آبادکےعلاقے سنگجانی میں جلسےکی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف نےاسلام آبادمیں ...


















