پاکستان
نوازشریف نےکبھی نہیں کہاپی ٹی آئی کونکال دو، راناثنااللہ
وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نےکبھی نہیں کہاکہ ...حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئےنئی پینشن سکیم متعارف کرا دی
وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی ...بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ...شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ...توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ ...ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیاگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےجاری کردہ بیان کےمطابق ربیع ...سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبرسندھ نثاردرانی ...9 مئی مقدمات: عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع
9مئی مقدمات ، عمران خان نےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل ...ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا ...



















