پاکستان
سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی ...انٹراپارٹی انتخابات:جےیوآئی نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا
انٹراپارٹی انتخابات کےمعاملےمیں جمعیت علمااسلام نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا۔ ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں4رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن میں سماعت کی۔ معاون ...بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے،الحمد للہ،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ ...ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے ...بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی نہیں اڈیالہ جیل کاالیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی کانہیں اڈیالہ جیل کےقیدیوں کاالیکشن لڑناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان ...30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی،شیخ رشید
سابق وفاقی وزیروسربرارعوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی۔ سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم ...اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اسلام آبادمیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے راولپنڈی میں بھی زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سوات ، ...بلوچستان میں امن بحالی مشن:وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
بلوچستان میں امن بحالی مشن کےلئےوزیراعظم شہبازشریف ایک روز ہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پروزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد ...خواتین کوٹکٹس نہ جاری کرنےپرالیکشن کمیشن کابڑاایکشن
انتخابات میں خواتین کو5فیصدٹکٹس نہ دینےپرالیکشن کمیشن نے12 جماعتوں کےسربراہوں کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف سیاسی جماعتوں کےسربراہان کو4ستمبرکوطلب کیا ہے۔ ...انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب
الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کوبھی ...



















