پاکستان
منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ ایف آئی اےمنی لانڈرنگ کےمقدمےسےمتعلق راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت ...الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس :پی ٹی آئی کی مہلت کی درخواست مسترد
الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی مہلت کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکے3حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےلئے ن ...رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور
رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نے حمزہ شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ رمضان شوگرمل ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر ...غربت کےخاتمےکی جدوجہدمیں کامیابی مشترکہ ذمہ داری سے مشروط ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ غربت کے خاتمے کی جدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔ غربت کے خاتمے کے ...وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی
وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، ...بین الاقوامی قانون اورقومی مفادات کاخیال رکھتےہیں،ایس سی اواعلامیہ
ایس سی اوکےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بین الاقوامی قانون کے اصول، باہمی احترام اور قومی مفادات کا خیال رکھتے ہیں۔ ایس سی او ...معاشی ترقی اوراستحکام کیلئے ملکرآگےبڑھناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ معاشی ترقی ا وراستحکام کےلئے سب کومل کرآگےبڑھناہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کے23ویں اجلاس کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم ...ایس سی اوکاچارٹرواضح، دہشتگردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے،بھارت
بھارتی وزیرخارجہ جےشنکرنےکہاہےکہ ایس سی اوکاچارٹرواضح تھاکہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب ...بانی پی ٹی آئی آکسٹورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سےباہر
بانی تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈیونیورسٹی نےچانسلرکےلئے38امیدواروں کےنام جاری کردئیے،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےلئےامیدواروں میں بانی پی ٹی آئی ...آئینی ترمیم کامعاملہ:پی ٹی آئی تاحال اپنا مسودہ پیش نہ کرسکی
26ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرتحریک انصاف تاحال اپنامسودہ پیش نہ کرسکی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےلئےسید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں پا رلیمانی ...



















