پاکستان
ایس سی اوکانفرنس کےاجلاس کاآغازآج،چین سمیت دیگرممالک کےوفودپہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کاآغازآج سےہوگاچین سمیت دیگر ممالک کےوفودشرکت کےلئےپاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی ...وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل ...ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، اگر آئین میں کوئی خیانت کرائی ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کےوزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک نورخان ائیربیس پہنچےجہاں پرمعززمہمان ...آئینی عدالت کاقیام دودہائیوں سے ہماری جماعت کاموقف ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی عدالت کے حوالے سے تقریباً دو دہائیوں سے ہماری جماعت کا مستقل مؤقف ایک ہی رہا ...پی ٹی آئی نےڈی چوک کےاحتجاج کی کال واپس لےلی
تحریک انصاف نےڈی چوک پرآج ہونےوالےاحتجاج کی کال واپس لےلی۔ اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئےچین اورروس کےوزرائےاعظم اوربھارتی ...شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس:سیکیورٹی انتظامات مکمل
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔ ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر ...ڈینگی کےوارجاری:مزید128کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی ...آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید خورشید احمد ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے ...



















