پاکستان
ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ ...حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس ...آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم ...پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل ...شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا انعقاد، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردیے ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:ٹریفک پولیس نےشہرکے5مقامات کوبندکردیا
شنگھائی تعاون تنظیم کادو روزہ سربراہی اجلاس،ٹریفک پولیس نے اندرون شہر کے 5 مقامات کو بند کر دیا۔ راولپنڈی شہرکےپانچ مقامات میں ...ایس سی اواجلاس کومحفوظ بنانےکامشن:پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا
ایس سی او سمٹ 2024 کو مزید محفوظ بنانے کا مشن، خفیہ اطلاع پر رات گئے اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں ...ایس سی اواجلاس،شرکت کرنیوالےوفودکےسربراہان کی تفصیلات سامنےآگئیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنےوالےوفودکےسربراہان کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور روس ...ایس سی اوسربراہی اجلاس:مہمانوں کی آمدکاسلسلہ شروع
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے مہمانوں کی آمدجاری ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا 23واں ...



















