پاکستان
پشین میں پولیس لائن کےقریب دھماکا:2بچےجاں بحق ،متعدد زخمی
پشین میں اعلیٰ الصبح پولیس لائن کےقریب دھماکاہواجس کی زدمیں آکردوبچےجاں بحق ہوگئےجبکہ پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ ...لاہور: حضرت داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
لاہورمیں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں سالانہ عرس کی مرکزی تقریبات شروع ہو گئیں۔ عرس ...حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ: ممبران کو ہدایت جاری
حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔اس حوالےسےممبران کوبھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے28اگست کوپارلیمنٹ کامشترکہ ...ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہید پولیس اہلکاروں کامقدمہ درج
ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدبارہ پولیس اہلکار وں کامقدمہ دوبڑےگینگزکےخلاف تھانہ ماچھکہ میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ میں کوش سیلرا اور اندھڑ گینگ ...ایران:بس حادثےمیں جاں بحق زائرین کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں
ایران میں بس حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےزائرین کی میتیں اورزخمیوں کوپاکستان پہنچادیاگیا۔ ایران کےشہریزدمیں تین روزقبل پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری ...پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری
پنجاب بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کا نیا سپیل ...بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
امیربالاج ٹیپوقتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو ...حکومت کیلئے خطرےکی گھنٹی:جےیوآئی اورپی ٹی آئی میں قربتیں بڑھنےلگیں
تحریک انصاف کےوفدکی سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف اورجمعیت ...پولیس اہلکاروں کی شہادت:وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان
پولیس اہلکاروں کی شہادت پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی 1کروڑروپیہ قیمت رکھ دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایت ...



















