پاکستان
وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےسعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسےسعودی عرب کےوزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...سعودی وزیرسرمایہ کاری 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
سعودی وزیرکی سربراہی میں 130سرمایہ کاروں کاوفد3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ خالد عبدالعزیز الفالح سعودی سرماریہ کاری وفدکی سربراہی کررہےہیں،ان کی ...صوبےسےتعلق رکھنےوالوں پرتشددہوگاتواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والوں پر تشدد ہوگا تو اینٹ کا جواب ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت متحرک ، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت
آئینی ترامیم کےلئے حکومت متحرک ہوگئی، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت کردی۔ آئینی ترامیم کےلئےنمبرپورےکرنےکےلئےحکومت نےبیرون ملک دوروں پرموجوداپنےممبران اسمبلی ...سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز ...کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں ...ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
ڈیمزفنڈکیس میں سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت میں درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وکلاکی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں ...توشہ خانہ ٹوکیس:ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریماکس دئیے کہ ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی ...



















