پاکستان
آئینی ترمیم کامعاملہ:حکومت اورمولانافضل الرحمان میں معاملات طے
آئینی ترمیم کےمعاملےپرحکومت نےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی تجاویزمان لیں۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او ...کراچی دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف کی چینی سفیرسےملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں چینی سفارتخانےکادورہ کیاجہاں پرانہوں نےچینی سفیر جیانگ زی ڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچینی سفیرسےکراچی میں ...8اکتوبرکازلزلہ شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ8اکتوبرکازلزلہ ہمارے شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی ...8اکتوبرکےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ
8اکتوبر2005کےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ ہیں،اس سانحہ میں لاکھوں لوگ بےگھرہوئےاورہزاروں لوگ دنیا سےرخصت ہوگئے۔ 19سال قبل 8اکتوبر2005 کی صبح ...فلسطینیوں کاخون رنگ لائےگا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے،نوازشریف
صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےکہاہےکہ فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے، اسلامی ممالک کو جمع ہوکر کوئی ...عبوری حکومت:افغانستان کوایک بارپھرعالمی دہشتگردی کا مرکز بننے سے روکے، ممتاززہرا
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نےکہاکہ ہےکہ عبوری حکومت، افغانستان کو ایک بار پھر عالمی دہشت گردی کا مرکز بننے سے روکے،پاکستان خطے ...احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
احتجاج کی قیادت کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی نااہلی کے لئے عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی ...کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں ...سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں ...



















