پاکستان
محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارشوں کی نویدسنادی
محکمہ موسمیات نے 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات ...ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت
وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کےبعدمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےدرمیان پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کی ...پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت
ترجمان وزارت صحت نےکہاکہ پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ ہواہے۔ ترجمان وزارت صحت کاکہناتھاکہ کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ ...تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے ،وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں سےٹیکس وصولی کےلئے حکومت پرعزم ہے،تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاصحافیوسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ کمرشل ...جنہوں نےیہ حملہ کیا،اُن کاعبرتناک انجام ہوگا،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جنہوں نے یہ حملہ کیا ہے، ان کا عبرتناک و برا انجام ہو گا۔ رحیم یارخان میں ...رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن ...8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے ...190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین ...وفاقی حکومت کایوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔ انتظامیہ کاکہناہےکہ سٹورز بند ...دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں ...



















