پاکستان
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست ملک نجی اللہ کی طرف سےاظہرصدیق اڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی۔ درخواست میں پنجاب حکومت،ہوم ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نےآج اسلام آبادمیں شیڈول جلسہ ملتوی کرکے8ستمبرکوکرنےکااعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےآج کےجلسےکااین اوسی معطل ہونےپرتحریک انصاف نےآج ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھر میں3روزکےلئے دفعہ 144نافذکر دی گئی حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا ...جوپاکستان کی ڈیفالٹ کابیانیہ بنارہےتھے،وہ آج کہاں ہیں؟آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے ...جلسےکااین اوسی معطل:چیئرمین پی ٹی آ ئی کاردعمل
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی معطل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے بھی ردعمل دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف ...پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکی اجازت نہ دینےکافیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کواسلام آباد میں جلسےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا،چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:لاہورکی قیادت نے بڑا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کااسلام آبادمیں جلسہ ،پی ٹی آئی لاہورکی قیادت نےبڑااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی قیادت کاکہناہےکہ تحریک انصاف کا22اگست کواسلام ...انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےعدالت میں جواب جمع کروادیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ملک بھر ...مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ...مطالبہ کرتا ہوں فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے،بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ میں مطالبہ کرتاہوں جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااوپن ٹرائل کیاجائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکےدوران بانی پی ٹی ...



















