پاکستان
آئی پی پیزہماراخون نچوڑرہےہیں،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ ہم آئی پی پیزکولگام ڈالناچاہتےہیں یہ ہماراخون نچوڑرہےہیں،آئی پی پیز میں ہر حکومت کا رول ہے، ...بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈکیس کاتحریری فیصلہ جاری
بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کاعدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی ...ن لیگ کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق احسن اقبال نے وزیراعظم کے سامنے کارکنوں کا مقدمہ پیش ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرحکومت نےپارلیمان کافلوراستعمال کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت نےعدالتی فیصلے پر پارلیمان ...سپریم کورٹ کادوہفتوں کیلئےججزڈیوٹی روسٹرجاری
سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب
قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس ...راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل
راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی ...وزیرداخلہ محسن نقوی کالیاقت بلوچ سےٹیلیفونک رابطہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کےساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیااوردھرنامطالبات کےحوالےسےبات چیت کی۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ حکومت پوری ...مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی ...آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ...



















