پاکستان
ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو ...لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ...اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ
پنجاب حکومت نےاڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4اہلکاروں کو نوکری سےفارغ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےاڈیالہ جیل کےافسران اوراہلکاروں ...مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنےکافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنے کافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے۔ اپنے ایک بیان ...مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،پی ٹی آئی والے ایک صوبے کو دوسرے صوبے سے لڑانے کی مذموم ...صدر مملکت نے ملائیشین وزیراعظم کونشان پاکستان سےنوازدیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےملائیشیاکےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کونشان پاکستان سے نوازدیا۔ اس حوالےسےتقریب کاانعقادصدرہاؤس میں کیاگیاجس میں ملائیشیا کے وزیراعظم ...سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام ای سی ایل سےنکالنےکےکیس ...پی ٹی آئی کولاشیں چاہئیں:عمران خان جدوجہدکیلئے اپنےبیٹوں کوواپس بلائیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ تحریک انصاف کوسیاست کےلئے لاشیں چاہئیں، عمران خان آزادی کی جدو جہدکےلئے پہلےاپنےبیٹوں کوواپس بلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ...غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
پیپلزپارٹی نے7اکتوبرکوغزہ ملین مارچ کےلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفداسلام آبادبلاول ...



















