پاکستان
پی ٹی آئی کااحتجاج:اسلام آبادکےبعد لاہورمیں بھی راستےبند
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرشہراقتدارکےبعدلاہورمیں بھی کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف نےآج دوپہر2بجےمینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاہےجس کےباعث ...ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکےآج واپس اپنےوطن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت ...وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی ...کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ ...مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ ...جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا ...



















