پاکستان
انسانوں کی خدمت کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انسانوں کی خدمت کرنے والوں کوسلام دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ...سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے،معززخاتون افسرکےلباس پراعتراض پرسخت برہمی کااظہارکیا۔ سپیکرایازصادق نےکے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس کے بارے ...مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےایکس سابق(ٹویٹر)پربیان پررہنماایم کیوایم مصطفیٰ کمال نےردعمل دےدیا۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ پیاری مریم بی بی، آپ ...پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک ...پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت
پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کا ریفرنس ...انٹرنیٹ کی سست روی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر
انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کےلئےمقرر۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس انتہائی سست ہےجس کی وجہ ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا تھا ،عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف کی سہولت کاری فیض حمید اور باقی افسران کر ر ہے تھے، سابق ڈی ...5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری
پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ وزیراعظم شہبازشریف ...منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا
محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے ...اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر
اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ...



















