پاکستان
لاہورجرائم کاگڑھ بن گیا:کرائم کی443وارداتیں رپورٹ
لاہورشہرجر ائم کاگڑھ بن گیا،گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران شہرمیں مختلف جرائم کی443وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اندھیرنگری چوپٹ راج ،پولیس کےجگہ جگہ ناکوں کےباوجود شہرمیں ...گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادجاں بحق
آزادکشمیرمیں گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افرادزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی جبکہ ...بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس پرعدم اعتماد
نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں بانی پی ٹی آئی نےاپنےجواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکرتےہوئےکہاکہ چیف جسٹس ...اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،جڑواں شہروں بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئےجس کےباعث دونوں شہروں میں ...حساس ادار ےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت،عدالت میں چیلنج
حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ شہری فہد شبیر نے ...بجلی صارفین کیلئےبڑی خبر،حکومت کاسولرسسٹم دینےکااعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ...9مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ جوڈیشل ...صدرمملکت نےالیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ۔ اس بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 ...لاہوربورڈنےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا
لاہور بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا۔ لاہوربورڈسے 1 لاکھ 74 ہزار 5 سو 37 طلباوطالبات نے کامیابی حاصل ...حکومت نےحساس ادارے کوکال ٹریس کرنےکی اجازت دیدی
وفاقی حکومت نےحساس ادارے کوکال ریکارڈاور ٹریس کرنےکی اجازت دےدی۔ اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی ...



















