پاکستان
لاہورجلسہ:پی ٹی آئی کےاجلاس میں اہم فیصلےکرلئےگئے
لاہورمیں 21ستمبرکاجلسہ،تحریک انصاف کےاعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکرلئے گئے۔ پی ٹی آئی لاہورکےزیراہتمام جلسےکےحوالے سےاہم اجلاس منعقدہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ جلسہ ...اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقریری:عدالت نےپرویزالہٰی کانوٹیفکیشن مانگ لیا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پرسماعت کےدوران عدالت نےسابق نائب وزیراعظم پرویزالٰہی کی تقریری ...لاہورجلسہ:حکومت عوامی سمندرکاراستہ روکنےکی حماقت نہ کرے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ لاہورجلسہ میں حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔صرف خیبر ...چین کا75 واں یوم تاسیس:صدراوروزیراعظم کی مبارکباد
چین کے75ویں یوم تاسیس کےموقع پر صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نےچینی حکومت اورعوام کومبارکبادپیش کی۔ چین کے75ویں یوم تاسیس ...خطرےکی گھنٹی بج گئی،کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی
دنیابھرمیں ایک مرتبہ پھرخطرےکی گھنٹی بج گئی مختلف ممالک میں مہلک مرض کورناکی نئی قسم سے لوگ پھرسےمتاثرہونےلگے۔اور نئی قسم 27 ممالک ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کورنامیں مبتلا،ہسپتال داخل
رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کورناوائرس میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ ...لاہورجلسہ:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی
لاہورمیں جلسہ کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی۔ لاہورمیں تحریک انصاف کا21ستمبرکوجلسہ ہےجس میں شرکت کرنےکےلئے پی ٹی آئی کی طرف ...آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولاناکاکردارمثبت رہا،عمر ایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولانافضل الرحمان کاکردار مثبت رہاہےجوقابل تحسین ہے۔آئینی عدالت کا جج صدر زرداری لگاتا ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ نکلا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم ...لاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں پی ٹی آئی اورقوم نکلےگی،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ21تاریخ کالاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں تحریک انصاف اورقوم نکلےگی۔ آئینی ترمیم کے پیچھے انکی نیت سب ...



















