پاکستان
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید16مریض منظرعام پرآگئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو ...طیفی بٹ کےبہنوئی قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نامزد ملزمان امیر فتح اور قیصر بٹ کا ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی:الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کردیا
اسلام آبادمیں9اکتوبرکوہونےوالے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے، الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکیل کی عدم دستیابی پرنیب افسرپرجرح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس پربانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف کیس میں عمران خان کےوکیل کی عدم دستیابی پرنیب آفیسرپرجراح نہ ہوسکی۔ ...شراب برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکوگرفتارکرنےکاحکم
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی،علی امین کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ ...بلوچستان میں بدامنی کی وجہ سےحکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے،فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں بدامنی کی وجہ سے حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ ملک کے لیےہم اداروں کے ...پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ
حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ...سرداراخترمینگل کااستعفیٰ:سپیکرنےکارروائی روک دی
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔ وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی درخواست کی۔سیکرٹری ...لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوامتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔رواں سال امتحان میں کامیابی کا60.45 فیصد رہا۔ لاہوربورڈمیں رواں سال ایک لاکھ نوے ہزار امیدواروں نے ...گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری
گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران ...



















