پاکستان
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:پاک ایران اعلیٰ سطح رابطہ
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کےبعدپاکستان کےڈپٹی وزیراعظم ووزیرخارجہ اورایران کےنگران وزیرخارجہ علی باقری کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کےمطابق دونوں وزراے خارجہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم 2024کابل حکومت کی طرف سےپیرکومنظوری کےلئےقومی اسمبلی میں پیش کئےجانےکاامکان ہے۔ایکٹ کی منظوری کےبعدالیکشن ...ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کےجسمانی ریمانڈکی استدعامسترد
انسداددہشتگردی عدالت نےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی۔ ترجمان پی ٹی آئی روؤف حسن کے ...190ملین پاؤنڈریفرنس: تفتیشی افسرکے بیان پر جرح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس کیس میں تفتیشی افسرکےبیان پرجرح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیاجیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ...پارٹی رکنیت منسوخ:شیرافضل مروت کاموقف آگیا
تحریک انصاف سےنکالےجانےکےبعدشیرافضل مروت کاموقف بھی سامنےآگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح ...رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج
رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کاہنہ میں مقتول کے ...شیرافضل کی پارٹی رکنیت منسوخ:بیرسٹرگوہرلاعلم
شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی کےمعاملےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرلاعلم نکلے۔ تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹرگوہرنےشیرافضل کی رکنیت منسوخی کانوٹیفکیشن جعلی قراردےدیا۔ چیئرمین ...2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےاپنےویڈیوپیغام میں کہاہےکہ 5اگست 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی ...تنخواہ دارطبقےکیلئےخوشخبری:حکومت کاانکم ٹیکس میں ریلیف کا عندیہ
تنخواہ دارطبقےپرٹیکس کامعاملہ وزیراعظم شہبازشریف نےانکم ٹیکس میں ریلیف کاعندیہ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو انکم ٹیکس شرح ...پی ٹی آئی نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی
تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تحریک انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق شیر افضل ...



















