پاکستان
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی ۔متفرق درخواست میں ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاکی عدم موجودگی پرسماعت ملتوی
190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کےوکلاکی عدم موجودگی پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے ...کورٹ فیس میں اضافہ:عدالت نےنوٹسزجاری کردئیے
کورٹ فیس میں اضافےکےمعاملےپرعدالت نےنوٹسزجاری کردئیے۔ پنجاب فنانس ایکٹ میں ترمیم کورٹ فیس میں اضافے کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ ...پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل:عدالت نےجواب طلب کرلیا
تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کوسیل کرنےکےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنےکےلئےدائردرخواست ...پنجاب میں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ
پنجاب بھرمیں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صفائی کےحوالےسےاجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر ...جماعت اسلامی کاڈی چوک پردھرنےکااعلان:انتظامیہ متحرک
جماعت اسلامی نےمہنگائی کےخلاف ڈی چوک پردھرنےکااعلان کیاجس کےباعث انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت آئےروزمزیدمہنگائی کابوج ڈالتی رہتی ہےکبھی بجلی ...بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپرتقرروتبادلے
بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ،پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خضراں علی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں رات گئےسےبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیابجلی غائب ہوگئی۔ رات بھرجاری رہنےوالےبارش کےسلسلےسےگرمی کازو رٹوٹ گیاگرمی ...پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
تحریک انصاف کےاحتجاج کےاعلان پرپنجاب حکومت نے3دن کےلئےدفعہ 144نافذکردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کا نفاذمحکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں جلسہ ...ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہوا،گورنرپنجاب
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نےکہاہےکہ ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہواہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کاصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ڈی ...



















