پاکستان
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹرکااہم انکشاف
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹروں نےاہم انکشاف کردیا۔ پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ ...اپنی چھت اپناگھرمشن:وزیراعلیٰ کا5سال میں 5لاکھ گھربنانےکافیصلہ
اپنی چھت اپناگھرمشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ...جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و ...نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ...نبی کریمؐ نےہمیشہ کمزوروں اورضروت مندوں کی مددکادرس دیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کمزوروں، یتیموں، اور ضرورت مندوں کی مدد کا درس دیا۔ وزیر ...نبی کریمؐ نےسکھایامظلوم کی مددکرناایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دوسروں کی مدد اور نصرت کا درس دیا۔ ...عیدمیلادالنبیؐ پرملک کےمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل
جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات جلوس کےحوالےسےراولپنڈی اورکوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق ...ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے
ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیؐ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عدالت نےبڑی ہدایت کردی
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے تفتیشی افیسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ ...حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیا ہے ،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیاہے۔یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ...



















