پاکستان
مسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتا،فاروق ستار
ایم کیوایم کےرہنماڈاکٹرفاروق ستارنےکہاہےکہ ہم نےاگرمسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی ہم سےالگ نہ ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما ایم کیو ایم ...میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کیلئے ہے،محمودخان اچکزئی
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کےلئے ہے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی بھی مثبت ...اسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اوردوسری کی شکست ہوئی،نوید قمر
رہنما پیپلزپارٹی سید نوید قمرنےکہاہےکہ سابق سپیکراسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی ہے،اگر جیت ہوئی تو پارلیمنٹ کی ...ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے، ججز تقرری کےلیے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کو ...جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،اسدقیصر
تحریک انصاف کےرہنما اسدقیصرنےکہاہےکہ جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،ہم آزاد عدلیہ اور پارلیمنٹ کی ...ملٹری ٹرائل کامعاملہ:عدالت کاحکومت سےواضح موقف طلب
بانی پی ٹی آئی کاملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگایانہیں،عدالت نےحکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کا ممکنہ ملٹری ...مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں
مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں ، جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی میں مجوزہ آئینی ...پوری رات سپریم کورٹ پرشب خون مارنےکی تیاریاں ہورہی تھیں،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پوری رات آئین کیساتھ کھلواڑ اور سپریم کورٹ پر شب خون مارنے ...پی ٹی آ ئی کے گرفتارارکان کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
عدالت نےتحریک انصاف کےگرفتاراراکین پارلیمنٹ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام گرفتار ایم این ایز کو فوری رہا کرنے کا حکم دے ...ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کیلئے،حافظ حمداللہ
جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کرنےکےلئے، ...



















