پاکستان
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی ...مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی مشکلات بڑھ گئیں، لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ...سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کےبڑوں کی بیٹھک
سپریم کورٹ سےسنی اتحادکونسل کافیصلہ آنےکےبعدحکمران جماعت مسلم لیگ ن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم ...مخصوص نشستوں کافیصلہ:پنجاب میں پارٹی پوزیشن واضح
سپریم کورٹ کے27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہےکس جماعت کی اکثریت ...باچا خان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز آتشزدگی کے واقعہ کے باعث رن وے ...فون ٹیپ کی اجازت کامعاملہ:لارجربینچ بنانےکی سفارش
حساس ادارےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت دینےکےمعاملےپرلارجربینچ بنانےکی سفارش کی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی ...پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار،سپریم کورٹ کافیصلہ
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 13رکنی فل کور ٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں ...لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرمیں ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد،تحریری حکم جاری
بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کےمقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنےکاتحریری حکم جاری کردیاگیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد ...



















