پاکستان
اوریامقبول جان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
معروف کالم نگاروتجزیہ کاراوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےاوریامقبول کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ضلع کچہری لاہورمیں ...26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج کرنےپرپولیس نےرہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاتھاجس کے بعد پولیس نے رہائی کادعویٰ کیامگرشیرافضل مروت ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین ...پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری ...جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
جرائم روکنے کامشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کوروڈڈکیتی کی وارداتیں فوری طورپرروکنےکاٹاسک دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کااقدام:لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش اورفائروال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست ملک نجی اللہ کی طرف سےاظہرصدیق اڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی۔ درخواست میں پنجاب حکومت،ہوم ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نےآج اسلام آبادمیں شیڈول جلسہ ملتوی کرکے8ستمبرکوکرنےکااعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےآج کےجلسےکااین اوسی معطل ہونےپرتحریک انصاف نےآج ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھر میں3روزکےلئے دفعہ 144نافذکر دی گئی حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا ...



















