پاکستان
تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا
ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کےنفاذکےمعاملےپروزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایجوکیشن ایمرجنسی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ...ایران:زائرین کی بس کوحادثہ:صدرمملکت اوراہم شخصیات کا اظہار افسوس
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کوحادثےپرصدرمملکت آصف علی زرداری سمیت اہم شخصیات نےدلی رنج وغم کااظہارکیااورقیمتی انسانی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔ ...بجلی کی قیمتوں میں کمی:پنجاب اورسندھ حکومت آمنےسامنے
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سےپنجاب حکومت کوبجلی کی قیمتوں میں کمی کرنےپربےوقوفی کاکہنےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبھی سخت ردعمل دےدیا۔ وزیراعلیٰ ...انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی اورفائروال انسٹالیشن کامعاملہ،عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ سینئرصحافی حامدمیرکی انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی اور فائر وال انسٹالیشن ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ تبدیل کی ...پاکستان کازمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل کا تجربہ
پاکستان نےزمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل شاہین 2کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ...حکومت گرانےکامشن:مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کر دیا
حکومت گرانےکامشن:سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جےیوآئی سیاسی اتحادکےبغیرخودتحریک چلائےگی۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے ...بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائر
نیب نےاحتساب عدالت اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائرکردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:مزید6افرادگرفتار
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری میں ملوث سیکیورٹی اداروں نےمزیدچھ افرادکوحراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق تحویل میں ...وزیراعلیٰ کاپوزیشن ہولڈرزکیلئےانعامات کااعلان
پنجاب کےپوزیشن ہولڈرزکےاعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نوازنےطلبہ وطالبات کوانعامات سےنوازا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرکےپوزیشن ہولڈرزکی لیڈرزفار ٹو مارو ...



















