پاکستان
صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی میں آج پولنگ
پاکستان ٹوڈے: آئی جی پنجاب کی ہدایت، پولیس ہائی الرٹ سکیورٹی کے سخت انتظامات، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب ...پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کا عملہ بھی پُہنچ گیا۔۔۔
پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، صدارتی انتخاب کےلئے انتخابی میٹرئل بھی پنجاب اسمبلی پہنچا دیا ...پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی سید علی حیدر گیلانی
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری آج بھاری اکثریت سے دوبارہ صدر منتخب ہوں گے، آج کے انتخاب میں ...صدارتی انتخاب: ارکان پارلیمنٹ میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے
پاکستان ٹوڈے: ملکی ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی)، صوبائی اسمبلیاں اور ایوان بالا (سینیٹ) صدارتی انتخاب کا الیکٹورل کالج ہے اور ارکان پارلیمنٹ ...متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ملک کی معیشت کے لئے 3 کروڑ ماہانہ تنخواہ اور ...
پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد (فخر درانی) پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو ...مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی ووٹ دینے سے انکار
(پاکستان ٹوڈے) مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کسی کو بھی ووٹ دینے سے انکار کردیا پارٹی نے ...یوم پاکستان کے موقع پر عوام کا پیغام
(پاکستان ٹوڈے) مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر نوجوانان وطن نے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ: "ہماری ...اسٹیٹ بینک:2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرر
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔ اسٹیٹ ...صدارتی انتخاب کا دنگل سج گیا۔
ملک میں عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخاب کا دنگل سج چکا ہے اور صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر و چیف الیکشن ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج
(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں۔ ...