پاکستان
ن لیگ کومنظم کرنےکامشن:نوازشریف میدان میں آگئے
مسلم لیگ ن کو چاروں صوبوں میں منظم کرنے کا مشن،پارٹی قائدمیاں محمدنوازشریف میدان میں آگئے۔ ذرائع کےمطابق سربراہ مسلم لیگ ن ...توشہ ٹوکیس:عدالت نےبانی پی ٹی آئی کونوٹس جاری کر دیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس بانی پی ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
گزشتہ رات وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی گمشدگی کی خبریں گردش میں رہیں،جس پر تحریک انصاف نےبیان جاری کردیاہے۔ تحریک انصاف کی جانب ...خودکوبدقسمت سمجھتاہوں،پارلیمنٹ پرپہلےبھی حملہ ہواتواسی کرسی پرتھا،سپیکر
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےہردورمیں پارلیمنٹ پرحملہ ہوتاہےاس لحاظ سے خود کو بدقسمت سمجھتاہوں،2014میں ایک جماعت نےپارلیمنٹ پرحملہ کیاتواسی کرسی پرتھا۔ قومی ...یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر
وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی ...آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے ...پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ ...میرامقدمہ جمہوریت کاہےجس کیلئےعمران خان بھی جیل میں ہے،علی محمدخان
رہنماتحریک انصاف علی محمدخان نےکہاہےکہ آج سٹینڈ لے لو یا پارلیمنٹ کو تالے لگادو، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے عمران خان ...پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،میں صوبوں کی لڑائی نہیں چاہتی ،وہاں ...جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف
خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ استعمال کیے ...



















