پاکستان
دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ ...عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...آئی ایم ایف کامثبت ردعمل معاشی ترقی کیلئے خوش آئندہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات فنڈ(آئی ایم ایف)کامثبت ردعمل معاشی ترقی کےلئے خوش آئندہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآئی ایم ایف ...علی امین گنڈاپورکی افغان قونصل جنرل سےاہم ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےپشاو رمیں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سےاہم ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےعلاقائی امن واستحکام اوردیگرامورپرتبادلہ ...سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب ہراول دستہ ہے اوریہ ...پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،ظاہرطورو
وزیرخوراک خیبر پختونخوا ظاہر طورونےکہاہےکہ تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کےساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،اداروں سےمتعلق وزیراعلیٰ کےبیان کی ...ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس
اعلیٰ عدلیہ میں ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سےمتعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت آج ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس ...عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
عمران خان نےکہاہےکہ پوری پارٹی تیار رہے، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ صحافی جس ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ...قومی اسمبلی کااجلاس:پی ٹی آئی اراکین کےپروڈکشن آرڈ رجاری
قومی اسمبلی کااجلاس ،سپیکرایازصادق نےتحریک انصاف کےگرفتاردس ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے۔اراکین پارلیمنٹ میں پہنچ گئے۔ سپیکر کی طرف سے ...



















