پاکستان
بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
17 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم ...حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویزالٰہی پر فردجرم نہ لگ سکی
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرملزمان پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کے ...صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
رہنما تحریک انصاف صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صنم جاوید کے ...حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
حکومتی اخراجات کو کم کرنےکامنصوبہ وزارتوں او رڈویژنزکی رائٹ اورڈاؤن سائزنگ پرکام شروع کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تشکیل کردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی ...عدالت میں موسم گرماکی تعطیلات:ججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کامعاملہ،آئندہ ہفتے 15 سے 19 جولائی تک چھ ججز دستیاب ہونگے ، ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی ...مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی مشکلات بڑھ گئیں، لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ...سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کےبڑوں کی بیٹھک
سپریم کورٹ سےسنی اتحادکونسل کافیصلہ آنےکےبعدحکمران جماعت مسلم لیگ ن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم ...



















