پاکستان
پنجاب میں ڈینگی بےقابو،2مریض رپورٹ
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کے 2 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ ...بجلی کاپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف ،عدالت نےحکم جاری کردیا
حکومت کی جانب سےبجلی کےصارفین کوپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف لگانےکی درخواست پرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس رسال حسن سید نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل ...جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جسٹس عالیہ نیلم نےبطورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس سے انکے عہدے کا حلف ...سابق صدرعارف علوی نےڈینٹل پریکٹس شروع کردی
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس دوبارہ شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ؟
پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائےاسلام(ف)کےدرمیان رابطوں کامعاملہ تاحال دونوں جماعتوں کےدرمیان مذاکرات کےحوالےسےکوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق تاحال پی ٹی ...ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نےفیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد ...سولرکس کوملےگا؟حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا
پنجاب حکومت کی جانب سےسولرپینل کس کوملےگاطریقہ کارواضح کردیاگیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کوپنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس کااب طریقہ کاربھی واضح کردیاگیاہے۔ ...لاہورجرائم کاگڑھ بن گیا:کرائم کی443وارداتیں رپورٹ
لاہورشہرجر ائم کاگڑھ بن گیا،گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران شہرمیں مختلف جرائم کی443وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اندھیرنگری چوپٹ راج ،پولیس کےجگہ جگہ ناکوں کےباوجود شہرمیں ...گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادجاں بحق
آزادکشمیرمیں گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افرادزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی جبکہ ...بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس پرعدم اعتماد
نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں بانی پی ٹی آئی نےاپنےجواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکرتےہوئےکہاکہ چیف جسٹس ...



















