پاکستان
وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی کہانی سامنےآگئی
وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ رات وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ ...ملک بھرمیں موسلادھار بارشیں:متعددافرادجاں بحق،15 زخمی
ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں نشیبی علاقےزیرآب آگئے،مختلف حادثات میں متعددافراجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے،موسم خرابی کےباعث کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان ...ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون کی صورت اختیار کر گیا ،سر دار سر فراز
چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازنےکہاہےکہ ڈیپ ڈیپریشن اب سائیکلون کی صورت اختیارکرگیاہے۔ چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہناتھاکہ ’اسنیٰ‘ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے ...8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔ ...گوجرانوالہ:این اے79میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ن لیگ کامیاب
این اے79گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کامیاب قرارپائے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق قومی ...حکومت کاایم ایل ون کے پہلےفیزپرعملدرآمدکافیصلہ
وفاقی کابینہ نےاجلاس میں ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنوتشکیل کی منظوری دےدی۔ پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ...دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق ...بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی ...



















