پاکستان
آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کیخلاف بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کےظلم وستم کےخلاف بھرپوراحتجاج کررہےہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم،بلاول کی مولاناسےملاقات،فضل الرحمان کاشکوہ
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمان سےملاقات کی،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشر یف سے اراکین اسمبلی کو ہراساں ...مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ ...حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے، اگر متنازع ترمیم کو گردنیں ...ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں ...آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف ...مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام ...لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،عمرایوب
قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں ...پارلیمانی کمیٹی کااجلاس:حکومت اورجےیوآئی کامسودےپرپی ٹی آئی سے مشاورت کافیصلہ
پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا ...ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے ،گورنرپنجاب
گورنرپنجاب سلیم حیدرنےکہاہےکہ ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے گورنرپنجاب سلیم حیدرکاکہناتھاکہ حالیہ ...



















