پاکستان
نوازشریف کافیض حمیدبارےپارٹی رہنماؤں کوبڑاحکم
نوازشریف نےلیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمیدکیس اوران سےمتعلق معاملات پرپارٹی رہنماؤں کوکسی بھی قسم کےبیانات دینےسےمتعلق انتہائی احتیاط برتنےکاحکم دےدیا۔ لاہورمیں مسلم لیگ ن ...ہندوستان کو کیا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کا جشن منائے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نےکہاہےکہ ہندوستان کوکیاحق ہےکہ وہ اپنی آزادی کاجشن منائے۔ 15 اگست بھارت کےیوم آزادی پرحریت ...پوزیشن ہولڈرزطلبہ کیلئے پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرزطلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ...وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکا ری پروگرام کی منظوری دےدی،2024 تا 2029پروگرام کےتحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق جائزےکےبعدمزیدادارےبھی ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نے حکومتی وکیل کوطلب کرلیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےمعاملےمیں عدالت نےوفاقی حکومت کےوکیل کوفوری طلب کرلیا۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےخلاف دائردرخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت جاری۔جسٹس شکیل احمد شہری منیر ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:اڈیالہ جیل سےبڑی گرفتاری
بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کےالزام میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بعد جیل کے ایک ...آرمی چیف کاجشن آزادی پرریٹائرڈفوجیوں کےعزازمیں استقبالیہ
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجشن آزادی کےموقع پرسابق فوجیوں کےاعزازمیں استقبالیہ دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی ...موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع
موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں ...پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب
پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی ...پنجاب اسمبلی کی مزید4قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب
پنجاب اسمبلی کی مزیدچارقائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم قائمہ کمیٹی ...



















