پاکستان
پشاورمیں پی ٹی آئی کاآج سیاسی طاقت کا مظاہرہ، تمام تیاریاں مکمل
پشاورمیں تحریک انصاف آج سیاسی پاورکامظاہرہ کرےگی،جس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئیں۔جلسےمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگورسمیت اعلیٰ قیادت شرکت کرےگی۔ ...پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟
پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟،وطن عزیز کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات کی موجودگی ضروری ہے؟ملک ...پنجاب میں سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، نئی ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ
پنجاب کے سیاحتی مقامات پر عالمی اور مقامی سیاحوں کی توجہات حاصل کرنے سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ...سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کیلئے مصنوعی ذہانت متعارف کروانے کا فیصلہ
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، سکولوں میں اےآئی کو سلیبس کا حصہ بنانے کا فیصلہ ، سکولوں میں قومی نصاب کی ...پاکستان :سولر پینلز کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال کا تیزی سے بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ حیرا ن کن ...طلبا کیلئے بڑی خوشخبری: حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
شہر قائدکراچی کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،لیپ ٹاپس کب اور کہاں ملیں گے؟ تمام ...جی ایچ کیوحملہ کیس:وکلاکوعمران خان سےمشاورت کی اجازت مل گئی
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں مشاورت کےلئےوکلاکوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی ...عدالت نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردیدی
پشاورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردےدی۔ پشاورہائیکورٹ کی جسٹس فرح جمشیدنےکےپی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور2022میں ہونیوالی ترمیم کی خلاف درخواستوں ...گرمی اور حبس: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےشہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سول جج مریدعباس نےبانی پی ٹی ...