پاکستان
پبلک اور پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری
پنجاب کے پبلک اورپرائیویٹ میڈیکل اینڈڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری دیدی گئی ۔ سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ...انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار،ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان ...ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
جاڑے کی آمد آمد،ماہرین موسمیات کی ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی،سخت موسم میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ماہرین نے بتا دیا۔ پاکستان ...یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں ...پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وائی فائی 7 کی منظوری دیدی
پاکستان کاڈیجیٹل جدت کی جانب اہم قدم، پی ٹی اے نے جدید ترین وائی فائی ٹیکنالوجی وائی فائی 7 اپنانے کی منظوری ...پشاورمیں پی ٹی آئی کاآج سیاسی طاقت کا مظاہرہ، تمام تیاریاں مکمل
پشاورمیں تحریک انصاف آج سیاسی پاورکامظاہرہ کرےگی،جس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئیں۔جلسےمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگورسمیت اعلیٰ قیادت شرکت کرےگی۔ ...پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟
پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟،وطن عزیز کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات کی موجودگی ضروری ہے؟ملک ...پنجاب میں سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، نئی ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ
پنجاب کے سیاحتی مقامات پر عالمی اور مقامی سیاحوں کی توجہات حاصل کرنے سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ...سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کیلئے مصنوعی ذہانت متعارف کروانے کا فیصلہ
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، سکولوں میں اےآئی کو سلیبس کا حصہ بنانے کا فیصلہ ، سکولوں میں قومی نصاب کی ...پاکستان :سولر پینلز کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال کا تیزی سے بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ حیرا ن کن ...