پاکستان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی
طلبا کیلئے خوشخبری،ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی۔ نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا ...سورج آگ بگولا،شہری بلبلااٹھے، گرمی مزیدبڑھنےکی پیشگوئی
سورج آگ بگولا ہو گیا،شہری بلبلااٹھے،25 مئی تک پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی بڑھے گی۔محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا۔ ...ہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اس کوبہت میں دیکھ لیتےہیں،آئینی بینچ
مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتےہوئےجسٹس امین الدین خان نےکہاکہ ایسےہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، ...پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟ تازہ ترین فہرست جاری
پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ،پاکستانیوں کیلئے ویزافری ممالک کون سے ہیں؟ہینلے اینڈ پارٹنرز نے اپنی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔ پاکستانیوں ...عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیرمملکت بلال اظہر کیانی ...پاکستان کےدریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کیا ہے؟
پاکستان کےدریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کیا ہے؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ...ملک بھرمیں گرمی کی لہر برقرار ،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار
ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ...سورج آگ برسانے لگا: ملک بھر میں ہیٹ ویو کاالرٹ جاری
سورج آگ برسانے لگا، ملک بھر میں21 مئی سے ہیٹ ویو کاالرٹ جاری،پاکستان میں اس سال کتنی گرمی پڑے گی؟محکمہ موسمیات نے ...خیبرپختونخوا:آندھی اوربارش سے3افرادجاں بحق،متعددزخمی
خیبرپختونخوامیں بارش ،آندھی اورطوفان سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم نےخیبرپختونخوامیں بار ش اورآندھی سے نقصانات کی رپورٹ ...نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلہ:پاکستان کا زیتون آئل بہترین قرار
امریکا میں زیتون کےتیل کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ،بلوچستان کے کسان کا تیل عالمی سطح پر بہترین قرارپایا۔ امریکا کے ...



















