پاکستان
لاہور:بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیاگیا
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیا گیا۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد ...حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرکی پنجاب اسمبلی آمد،پرتپاک استقبال کیاگیا
حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرملک ظہیر اقبال چنٹر کی پنجاب اسمبلی آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری ...نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب
نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ...تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ
طلبا کیلئے خوشخبری، تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری، پنجاب حکومت کا صاف پانی کی فراہمی ...طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ ،طلباء نے سیف سٹی کی ڈیجیٹل وال پر شہر بھر میں جاری سیکیورٹی اور مانیٹرنگ ...بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں
پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی ...محسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف فیصلہ محفوظ
اسلام آبادہائیکورٹ نےمحسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے دلائل ...ملک بھر میں مون سون کا آغاز، شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ...فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل
شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، پاکستانی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے عالمی سطح کی ٹاپ ...سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،مری میں تین نئے پارکوں کی تعمیر
سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،ملکہ کوہسارمری میں تین نئے پارکس کی تعمیر، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ...



















