پاکستان
آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ آج ہم امن کےلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں۔ پشاورمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپشتون فاٹاقومی مشاورتی جرگہ ...لیبیا:تارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق
لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ لیبیاکےساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی ...وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ ...طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ
طلبا کیلئے خوشخبری ،طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے طلبا میں مصنوعی ...رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ...بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران ...عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ...پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے عبوری میرٹ لسٹ ...کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کب شروع ہو گا ؟
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا ۔ چین ...پنجاب میں دفعہ 144نافذ:ہرقسم کےجلسے،جلوس پرپابندی عائد
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ہرقسم کےسیاسی اجتماع ،جلسےاورجلوس پرپابندی عائدکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب ...