پاکستان
غیرقانونی افغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش ...گرمی کی لہر: طلبا و طالبات کو یونیفارم کی پابندی سے آزادی دیدی گئی
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گرمی کی لہر کے پیش نظر طلبا کو یونیفارم کی پابندی سے ...طلبا کیلئے اہم خبر:نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے نہم جماعت کی ...گرمی کی شدید لہر، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
ملک میں گرمی کی شدید لہر، ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری،محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کودیکھتے ہوئے ہیٹ ویو ...خیبرپختونخوا : سرکاری جامعات سے متعلق 10سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ
یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری جامعات سے متعلق10 سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ...گرمی کی لہر اورمحکمہ موسمیات کی پر ی مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا ...ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاآغاز
ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کادوسرامرحلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھرکے72شہروں میں142ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کاانعقاد ہوگا، اسلام آباد،میرپور خاص، میرپورماتھیلو،قلعہ ...دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ، پاکستان کا نمبر کیا؟
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ہے اور پاکستان کا نمبر کیا ہے؟2025 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ...سیاحت کا فروغ:عید پر کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟
عید الفطر کے ایام میں کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟محکمہ سیاحت خیبر پختونخوانے اعداد و شمار جاری کر ...یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔ سوات کے سب سے بڑے اور مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں ...



















