پاکستان
غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری
پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ...شاعری کاعالمی دن ،شاعری کی اہمیت کواجاگرکرتاہے
آج21مارچ کو شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شاعری الفاظ میں جذبات کی عکاسی کا نام ہے۔ یوم شاعری کا ...آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے ...جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمدطویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال ...وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ 4روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف 19سے22مارچ تک سعودی عرب کاسرکاری دورہ کریں ...کسانوں کیلئے خوشخبری: کم پانی ، زیادہ پیداوار دینے والی نئی اجناس متعارف
پاکستانی کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، شعبہ زراعت میں انقلاب برپا،پاکستان کےزرعی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار دینے ...کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ...نیو مری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ تا عید الفطر تک بندکرنے ...
نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر،پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی۔ نیومری پتریاٹہ کیبل کار ...رمضان کے دوران ریل کے مسافروں کی کم تعداد،2 ٹرینیں معطل
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس ...قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی
قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں ...



















