پاکستان
ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی۔ پاکستان ریلویز نے ٹکٹوں ...صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پرترک صدرپاکستان کادورہ کریں گے،رجب طیب اردوان کےہمراہ اعلیٰ ...چیف جسٹس پاکستان سےآئی ایم ایف وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس ...بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے۔ دبئی میں وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی کاروباری شخصیت وسرمایہ کاری ...ترکیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزہ تفصیلات جاری
سیاحت کا فروغ،ترکیہ جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خبر،پاکستانی سیاح جو ترکیہ کی سیر کے خواہشمند ہیں، ان کیلئے عام پاسپورٹ پر سیاحتی ...آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ آج ہم امن کےلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں۔ پشاورمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپشتون فاٹاقومی مشاورتی جرگہ ...لیبیا:تارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق
لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ لیبیاکےساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی ...وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ ...طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ
طلبا کیلئے خوشخبری ،طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے طلبا میں مصنوعی ...رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ...



















