پاکستان
کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ...نیو مری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ تا عید الفطر تک بندکرنے ...
نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر،پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی۔ نیومری پتریاٹہ کیبل کار ...رمضان کے دوران ریل کے مسافروں کی کم تعداد،2 ٹرینیں معطل
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس ...قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی
قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں ...قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی
قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ...جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل
جعفرایکسپریس حملہ کی وجہ سے پشاوراورکوئٹہ سےکراچی جانےوالی ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل رہیں۔ ریلوےحکام کےمطابق جعفرایکسپریس حملےمیں تباہ انجن اور کوچزکو لاہور بھیجنے ...عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔ ...محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ
طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ...پلانٹ فار پاکستان: پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
پلانٹ فار پاکستان، دس سال میں پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ پانچ برسوں میں صوبے بھر میں ...نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی و سرکاری کالجز میں رقص پر پابندی عائد، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و ...



















