پاکستان
موٹروے پولیس کی مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری
قومی شاہراہ موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری،موٹروے پولیس نے مون سون بارش ...اپوزیشن جماعتوں کاگنڈاپورکی اےپی سی میں شرکت سےانکار
اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخواحکومت کےزیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی، ...محکمہ داخلہ پنجاب کابڑااقدام،قیدیوں سےملاقات کےایس اوپیزجاری کردیے
محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی’’محفوظ جیل‘‘پالیسی کےتحت ریفارمزکاسلسلہ جاری ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں ...بیرسٹرسیف کاچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانےکامطالبہ
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ گندم کے بعدچینی درآمد اور برآمد ...منی لانڈرنگ کیس،عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورکی سپیشل سینٹرل عدالت کےجج محمدعارف خان نےچودھری ...پنجاب میں’’سکول آن ویل‘‘ اور’’موبائل لائبریری‘‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،۔ “سکول آن ویل” اور “موبائل لائبریری” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ، پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم ...سیاحت کا فروغ :محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی شاندار کامیابی
سیاحت کا فروغ ،محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی شاندار کامیابی، خود کفیل بننے والا پہلا محکمہ بن گیا۔ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان ...نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف،نہم آرٹس و سائنس گروپ ...پنجاب اسمبلی،سینیٹ کی1 نشست پرپولنگ کاعمل جاری
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرپولنگ کاعمل جاری ہے۔ارکان اسمبلی اپناحق رائےدہی استعمال کررہےہیں۔ پنجاب میں سینیٹرساجدمیرکےانتقال پرخالی ہونےوالی نشست ...جولائی میں زیادہ ، اگست میں کم بارشیں ہوں گی، موسم کی پیشگوئی
رواں سال کا مون سون سیزن زیادہ مضبوط ہے۔جولائی میں زیادہ اور اگست میں کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر ...