پاکستان
190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،بانی تحریک انصاف عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوگئے۔ ...خیبرپختونخوا: طلبا و طالبات کیلئےسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور طلبا کیلئےسکل ڈویلپمنٹ پروگرام ...الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل ،سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی رکنیت بحال کردی
سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا21نومبرکافیصلہ معطل کرتےہوئےمسلم لیگ (ن) کےمنحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی۔ جسٹس منصور علی ...انتخابات2024میں کتنےووٹ ڈالے گئے،فافن نےرپورٹ جاری کردی
انتخابات 2018کی نسبت2024میں کتنےووٹ ڈالےگئے،فافن نے انتخابات میں ووٹرزکی شمولیت کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ فافن کی رپورٹ کےمطابق انتخابات 2024میں 6کروڑ ...9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
9مئی کے مقدمات میں عدالت نےملزمان کےوکلاکودلائل کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمختلف مقدمات کی سماعت کی۔ جے آئی ٹی ...پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےچھوٹےکاروبارکےفروغ کیلئےکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت بزنس لون سکیم کےبارےمیں اجلاس ہوا،جس میں مریم نوازنےسمال اور ...سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے ۔ فیڈرل ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا
وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک لاکھ صارفین کےلئے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کی لانچنگ ...صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت نےمارکیٹوں کےاوقات کارکی پابندی ختم کردی
کاروباری افرادکےلئے اچھی خبر،پنجاب حکومت نےمارکیٹوں کوجلدبندکرنےکی پابندی ختم کردی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامدشیخ نےپابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن ...190ملین پاؤنڈکیس:وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمدکیلئےدوبارہ نوٹس جاری
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری پر عملدر آمد کیلئےدوبارہ نوٹس جاری ...



















